- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
- موبائل چوری کا الزام؛16سالہ لڑکے نے 58 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
- بندرگاہ سے دالوں کے کنسائمنٹس ریلیز ہونا شروع
- چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی
اکشے کمار نئی فلم کا معاوضہ 50 کروڑ روپے لیں گے

اکشے کمار پر قسمت کی دیوی دل کھول کر مہربان ہوئی ہے، پہلے نئے سال میں’’ اسپیشل 26‘‘ کے ساتھ انہوں نے باکس آفس پر چھکا مارا فوٹو: پبلسٹی
ممبئی: فلمی کھلاڑیوں کے کھلاڑی اکشے کمار نے معاوضے کی دوڑ میں سب کو پیچھے ہی نہیں بہت پیچھے چھوڑڈالا ہے، اپنی نئی فلم کے لئے اکشے کمار نے 50 کروڑ روپے کامعاہدہ کرلیا۔
اکشے کمار پر قسمت کی دیوی دل کھول کر مہربان ہوئی ہے، پہلے نئے سال میں اکشے کی فلم’’ اسپیشل 26‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 25 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور اب تو اکشے ساری حدیں ہی پار کرگئے ہیں، ذرائع کے مطابق اکشے نے ریلائنس فلم کے ساتھ ایک ساؤتھ فلم کے ہندی ری میک کا معاہدہ کیاہے جس کے لئے انہیں50 کروڑ روپے کا معاوضہ ادا کیا جائے گا۔
اکشے کمار نے ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے جس کے مطابق بالی ووڈ میں اکشے کی فلموں نے اب تک مجموعی طور پر 2000 کروڑ روپے کا بزنس کیا اوریہ اعزاز اب تک بالی ووڈ میں کسی اداکار کو حاصل نہیں ہوا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔