- کراچی؛ ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب لڑنےکا فیصلہ
- حکومت کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کو شرائط پوری کرنے کی یقین دہانی
- فیفا ورلڈکپ جیتنے کے بعد سب کچھ بدل گیا، میسی
- موٹروے اسکینڈل؛ سابق وزیر کے پرسنل اسسٹنٹ سے 44 کروڑ کی ریکوری
- تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ، جاں بحق طلباء کی تعداد 40 ہوگئی
- نشے میں دھت خاتون کی طیارے میں ہنگامہ آرائی، فضائی میزبان کو مکا مار دیا
- پشاور پولیس لائن دھماکا، ایک المیہ
- چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
- کراچی کے صارفین کیلیے بجلی 10روپے 80پیسے فی یونٹ سستی
- ہائی کورٹ ازخود نوٹس کا اختیار استعمال نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ
- الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج؛عمران خان کی حاضری استثنا کی درخواست منظور
- ’’آن لائن شاپنگ سنی تھی لیکن کوچنگ نہیں‘‘، عاقب جاوید
- کراچی میں جمعرات کو سمندری ہوائیں فعال ہونے کا امکان
- فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع
- ممکن ہے حملہ آور سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر آیا ہو، سی سی پی او پشاور
- پولیس لائنز خودکش دھماکا اور کوہاٹ واقعے پر خیبر پختونخوا میں ایک روزہ سوگ
- اگلے بجٹ کیلیے ایف پی سی سی آئی، چیمبرز، تاجر تنظیموں سے تجاویز طلب
- سی پیک دوسرا مرحلہ، وسیع تر اثرات مرتب ہونگے، پلاننگ کمیشن
- کے الیکٹرک تاجروں کے مسائل ترجیحاً حل کرے، چیئرمین نیپرا
- بجلی کی قیمت میں 2.31 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری
کوئٹہ میں نتائج کیلیے فوج کو بلایا جائے،عبدالقادر بلوچ
فوج سے صورتحال ٹھیک نہیں ہوگی،نورعالم،’’کل تک‘‘ میں جاوید چوہدری سے گفتگو فوٹو : فائل
لاہور: بی این پی کے سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ سوچ کو ہمارے ہی حکمرانوں نے فروغ دیا ہے.
انتظامیہ اگر کام نہیں کرتی اور بلوچستان کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہوتی تو چاہے فوج بھی بلالیں وہ بھی ناکام ہوجائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری سے گفتگو میں انھوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہزارہ کمیونٹی کے بارے میں سوچاجاتا ہے کہ ان کوہمسایہ ملک کی حمایت حاصل ہے جبکہ مارنے والوں کا تعلق خلیجی ملک سے ہے.
موجودہ حالات میں سیاسی اور فوجی لیڈرشپ کو متحد ہونا پڑیگا، مسلم لیگ ن کے رہنما ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ اگر کوئٹہ میں فوج بلا لی جائے تو نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، فوج کو بلانے کے معاملے پر اس طرح قومی سطح پر بحث نہیں کرنی چاہیے اور اس کو اتنا بڑا مسئلہ بنانے کی بھی ضرورت نہیں، انھوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں ایجنسیاں اور دیگر حکومتی ادارے ناکام ہوچکے ہیں۔
پیپلزپارٹی کے رہنما نورعالم خان نے کہاکہ بلوچستان کے حالات آج سے خراب نہیں ہوئے، بلوچستان کے حالات پرویز مشرف کے دور سے ہی خراب چلے آرہے ہیں ، ہم غفلت مانتے ہیںلیکن یہ بھی سچ ہے کہ فوج اور ادارے اپنا کام نہیں کررہے، پیپلزپارٹی نے تو یہ دھماکے نہیںکیے اور فوج بلانے سے بھی صورتحال ٹھیک نہیں ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔