- ملک میں بجلی بریک ڈاؤن میں سائبر اٹیک کا خدشہ موجود ہے، وزیر توانائی
- قومی اسمبلی کے 33 حلقوں سے عمران خان ہی الیکشن لڑیں گے، تحریک انصاف
- اسلامیہ کالج کا سامان پرانے کمپلیکس میں سیل؛ طلبہ و عملہ زمین پر بیٹھنے پر مجبور
- مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے قوم کو پٹرول بم کی سلامی دی، پرویز الہیٰ
- معاشی بحران حل کرنے کیلیے کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے، وزیر خزانہ
- چوتھی کمشنر کراچی میراتھن میں جاپانی ایتھلیٹ فاتح قرار
- صدرمملکت کا ایف بی آر کو برطانوی دور کی لائبریری کو ٹیکس کٹوتی واپس کرنے کا حکم
- جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
- ایف آئی اے کراچی کی حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی؛ 4 ملزمان کو گرفتار
- کراچی میں یکم فروری تک سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان
- باچا خان کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور
- عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف
- حکومت کوشش کریگی آئی ایم ایف معاہدے کا اثر غریب عوام پر نہ پڑے، شازیہ مری
- ایس ایس پی کیپٹن (ر) مستنصر فیروز سی ٹی او لاہور تعینات
- ایم کیو ایم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ
- کراچی میں تیزرفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل دیا
- متحدہ عرب امارات میں 3 دن بارشوں کے بعد درجہ حرارت منفی ہوگیا
- آزاد کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد زخمی
- نیتن یاہو کا فلسطینیوں پر شب خون؛ اسرائیلیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
- تقریباً32 فِٹ لمبی یونی سائیکل کی سواری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
پیدل چلتا ہوا ہر تیسرا شخص موبائل پر کال یا میسیجنگ میں مصروف ہوتا ہے، تحقیق

چلتے ہوئے ميسج كرنے والے شخص كی نظر نہ سڑک پر ہوتی ہے اور نہ ہی ٹريفک پر، اسے اس بات کا بھی احساس نہیں ہوتا کہ آگے سڑک پر آمد و رفت جاری ہے يا بند ہے، تحقیق فوٹو: فائل
واشنگٹن: يونيورسٹی آف واشنگٹن كے زير اہتمام حاليہ کی گئی تحقيق كے مطابق راستے ميں پیدل چلتا ہوا ہر تيسرا شخص موبائل فون پر ميسجنگ يا كال ميں مصروف ہوتا ہے جس كے باعث حادثے کا شکارہونے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔
تحقیقی رپورٹ كے مطابق يونيورسٹی كے شعبہ ہاربرويو انجری پری وينشن اينڈ ريسرچ كی ڈائريكٹر ڈاكٹر بيتھ ايبل كا كہنا تھا كہ بے توجہی سے پيدل چلنا عدم توجہی سے ڈرائيونگ کرنے كی مانند ايک سنگين مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس حوالے سے پيدل چلنے والوں كو آگاہی كی ضرورت ہے۔ انہوں نے كہا كہ پیدل چلنے كے دوران موبائل ميسج يا كال انسانی زندگی كے لئے سنگين خطرہ ہے لہٰذا ہميں سوچنا ہوگا كہ موبائل فون كو كب اور كہاں استعمال كرنا ہے۔
بیتھ ایبل كا كہنا تھا كہ چلتے ہوئے ميسج كرنے والے شخص كی نظر نہ سڑک پر ہوتی ہے اور نہ ہی ٹريفک پر، اسے اس بات کا بھی احساس نہیں ہوتا کہ آگے سڑک پر آمد و رفت جاری ہے يا بند ہے لہٰذا لوگوں كو چلتے وقت موبائل كے استعمال سے روكنے كے لئے قانون سازی كی ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔