- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
حکومت عوام کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ، سنی تحریک
حیدرآباد: پاکستان سنی تحریک نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے3 روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا، جس کے پہلے روز صوبائی صدر مولانا نور احمد قاسمی، خالد حسن عطاری کی قیادت میں کارکنان نے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے کہا کہ حکومت عوام کے جان و مال میں کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے کراچی میں روزانہ کی بنیاد پر درجنوں بے گناہ و معصوم شہریوں کو موت کی نیند سلا رہے ہیں، لیکن انہیں کوئی روکنے والا نظر نہیں آتا ہے۔
حکومت عوام کو تحفظ دینے اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے نہ صرف خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے بلکہ اپنے ناراض اتحادیوں کو منانے میں مصروف ہے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔