- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
21 ججوں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مشیرعالم نے صوبے میں 21سیشن ججوں اور ایڈیشنل سیشن ججوں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔
سندھ ہائیکورٹ کے اعلامیہ کے مطابق 7ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دینے کے بعد انکی نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ، رجسٹرار عبدالمالک گدی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سیشن جج شہید بے نظیر آباد وقار صابر کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنیکی ہدایت کی گئی ہے، سیشن جج میہڑعبدالغفورکلہوڑوکو سیشن جج شہید بے نظیرآباد( نوابشاہ ) تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیشن جج سانگڑھ انعام الرحمن کو ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
سیشن جج خیر پور محبوب علی کوسیشن جج سانگھڑ تعینات کیا گیا ہے، سیشن جج عمرکوٹ خادم حسین تونیوکوسندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیشن جج کشمورسریش کمار کوسیشن جج عمرکوٹ تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیشن جج گھوٹکی ارشاد علی شاہ کو سندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیشن جج کوٹری خالد حسین شاہانی کو سیشن جج گھوٹکی تعینات کیا گیا ہے، سیشن جج ٹھٹہ مس شیربانو کوسندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیشن جج حیدرآباد کو سیشن جج ٹھٹہ تعینات کردیا گیا ہے، سیشن جج میررپور خاص گلشن آرا چانڈیو کوہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
سیشن جج سیہون جہانگیر دایوکوسیشن جج میرپورخاص تعینات کیا گیا ہے،سیشن جج خیرپورمنظور حسین کوہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،سیشن جج خالد ٹیپو رانا کو سیشن جج خیرپورتعینات کیا گیا ہے، سیشن جج میرپورماتھیلوغلام علی کو کوٹری،سیشن جج دادومنور علی لودھی کو میہڑ،سیشن جج گمبٹ اشوک کمار کو سیہون، سیشن جج کراچی (غربی)فرزانہ مشتاق کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ،سیشن جج سکھر عبدالنعیم میمن کراچی (غربی) میں تعنیات کیا گیا ہے جبکہ سیشن جج شکارپورعبدالشکور کو سکھر جبکہ سیشن جج ٹھٹہ اقبال احمد کو تھرپارکر(مٹھی)میں تعینات کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔