جائلز کلارک کا ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ گروپ فوٹو

اسپورٹس رپورٹر  بدھ 13 ستمبر 2017
جائلز کلارک  کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا ۔ فوٹو : آئی سی سی

جائلز کلارک کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا ۔ فوٹو : آئی سی سی

 لاہور: آئی سی سی کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک نے ورلڈ الیون اور پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ یاد گار گروپ فوٹو بنوایا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹاسک فورس کے سربراہ جائلز کلارک، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ورلڈ الیون اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا، بعد ازاں جائلز کلارک  کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔

 



ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔