کلرکہار میں ٹرالر کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک  جمعرات 14 ستمبر 2017
 لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس: فوٹو: فائل

 لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس: فوٹو: فائل

کلرکہار: موٹروے کلرکہار سالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالر کے الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق موٹروے کلرکہارسالٹ رینچ کے علاقے میں ٹرالرتیزرفتاری کے باعث جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ ایک شخص خرم شہزاد زخمی ہوگیا جسے ٹراماسنٹر کلرکہارمنتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں محمدمحبوب، ملک عابدحسین، محمد شفیق اور مہمند خان شامل ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔