ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین پر محمود خاورکی کتاب شائع ہوگئی

ایکسپریس ڈیسک  جمعرات 21 فروری 2013
کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔. فوٹو: فائل

کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔. فوٹو: فائل

کراچی: دائودی بوہرہ برادری کے قائد اور روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی شخصیت، زندگی کے اہم واقعات، خدمات، بوہرہ برادری کی تاریخ پر مبنی کتاب ’’ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین‘‘ پیرامائونٹ پبلشنگ انٹرپرائزز نے شائع کردی.

کتاب سید محمود خاور نے تحریر کی ہے جبکہ ترجمہ ہادی رضوی نے کیا ہے،دیباچہ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے لکھا ہے، کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔