ویرات کوہلی کا پرستاروں کو منفرد چیلنج

اسپورٹس ڈیسک  پير 18 ستمبر 2017
 ویرات کوہلی نے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دیا ہے۔ فوٹو : فائل

ویرات کوہلی نے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دیا ہے۔ فوٹو : فائل

چنئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔

ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز کرسکتے ہیں۔

https://twitter.com/imVkohli/status/909055820922478592

ویرات کوہلی اپنی فٹنس پر بہت زیادہ توجہ دیتے اور انھوں نے شائقین سے بھی یہی کہا ہے کہ وہ بھی تندرستی کیلیے باقاعدہ سے ورزش کیا کریں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔