- مجھے اور بچیوں کو فواد سے ملنے نہیں دیا گیا، حبہ چوہدری
- شفا اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم
- ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
- شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج
- سابق چیئرمین نے مجھے بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی، تنویر احمد
- لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا
- مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور
- شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے
- اربوں روپے کرپشن کیس؛ سابق سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کی ضمانت مسترد
- 17 ارب کی کرپشن؛ ڈاکٹر عاصم کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست
- سندھ طاس معاہدہ، بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش
- لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
- مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ
- سپریم کورٹ؛ 13 برس تک مخالف کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے پر ایک لاکھ جرمانہ
- بھارت؛ ایک ساتھ اڑان بھرنے والے 2 جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ
- سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ
- قومی کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم آفس کو موصول
- 22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
- ڈالرمہنگا، پاکستانی سفارتخانوں کا عملہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم
باری اسٹوڈیو کی تزئین وآرائش کا کام شروع

تین ماہ کے دوران کام مکمل ہوگا، منصوبے پر اڑھائی کروڑ کی لاگت آئیگی، خرم باری۔ فوٹو: فائل
لاہور: باری اسٹوڈیوکے مالکان نے اڑھائی کروڑروپے کی لاگت سے تزئین وآرائش کا کام شروع کروادیا۔
اس سلسلہ میں اسٹوڈیوکے فلورز، دفاتر، حویلی، گائوں، باغ اورآڈیوریکارڈنگ اسٹوڈیو کونئی شکل دی جائے گی۔ جب کہ خستہ حال دیواروں اورسڑک کی تعمیر بھی کروائی جائے گی۔ اس پراجیکٹ کومکمل کرنے کے لیے تقریباً تین ماہ لگیں گے۔
اس حوالے سے باری اسٹوڈیو کے مالکان راحیل باری اورخرم باری نے ’’ایکسپریس‘‘ کوتفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ فلم انڈسٹری کے شدیدبحران میں جانے سے اسٹوڈیوکی رونقیں مانند پڑگئیں تھیں۔ جن فلورز میں ایکشن اوررومانوی فلمیں بنتی تھیں وہاں سوائے ٹوٹی پھوٹی اشیاء کے کچھ نہ تھا۔ ہم کافی عرصہ سے یہ بات سوچ رہے تھے کہ ہم اپنی مدد آپ کے تحت اسٹوڈیو کی تزئین وآرائش کا کام شروع کرتے ہیں اوراسکے بعد یہاں کی رونقیں بحال ہونے لگیں گی۔
اس سلسلہ میں ہم نے اڑھائی کروڑ روپے کی لاگت سے اسٹوڈیو کے تمام فلورز میں رنگ وروغن، سڑک کی تعمیر، حویلی اورگائوں سمیت باغ کی لوکیشنز کومزید بہتربنانے کے ساتھ خستہ حال دیواروںاوردیگرمقامات کو بہترکرنے کے پراجیکٹ پرکام شروع کردیاہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ نوجوان نسل کو جوفلم میکنگ کے شعبے میں آنا چاہتی ہے وہ پاکستان کے سب سے بڑے اورتاریخی اسٹوڈیو’باری‘ میںجب شوٹنگ کے لیے آئے توان کو یہاں بہترماحول مل سکے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔