- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
ویمنز اسٹیڈیم پی سی بی کے حوالے کرنے سے انکار
لاہور: پنجاب حکومت ماڈل ٹاؤن لاہور میں بنائے جانے والے ویمنز کرکٹ اسٹیڈیم کو پی سی بی کے حوالے نہیں کرے گی۔
چیف آرگنائزر اسپورٹس بورڈ پنجاب رانا مشہود نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم سمیت کھیلوں کا تمام انفرااسٹرکچر پنجاب حکومت کی ملکیت ہیں، کرکٹ بورڈکی بدقسمتی ہے کہ وہ ان سے فائدہ نہیں اٹھا رہا،انھوں نے کہا کہ ماڈل ٹائون میں بنائے جانے والا ویمنز کرکٹ اسٹیڈیم پی سی بی کے حوالے نہیں کیا جائیگا۔
گراؤنڈ کا نظم و نسق چلانے کیلیے 9 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جس میں پی ایچ اے، اسپورٹس بورڈ پنجاب سمیت دیگر اداروں کے نمائندے شامل ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں بنائے گئے انڈور جمنازیم اور سوئمنگ پول سمیت دیگر نامکمل منصوبوں کی تکمیل کیلیے کنٹریکٹرز کو فنڈز جاری کردیے گئے ہیں، امید ہے کہ ایک ماہ میں کام مکمل ہوجائیں گے۔
رانا مشہود نے کہا کہ یوتھ فیسٹیول کی اختتامی تقریب اور دیگر ایونٹس کے حوالے سے جلد پروگرام کا اعلان کیا جائے گا، فیسٹیول میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کریں گے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب کے عارضی ملازمین کو مستقل کرانے کیلیے سمری جلد حکومت پنجاب کو پیش کردی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔