- بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان
- ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی
- دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا
- سرد اور گرد آلود ہواؤں سے موسمی بخار؛ بچے اور بزرگ زیادہ متاثر
- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
- یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی
- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
سنچورین کی وکٹ پرکھیلنا کسی چیلنج سے کم نہیں،مصباح الحق

پاکستان کوباؤلنگ اوربیٹنگ دونوں شعبوں میں 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی،مصباح الحق فوٹو: فائل
سنچورین: قومی ٹیم کےکپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سنچورین کی وکٹ پرکھیلنا کسی چیلنج سے کم نہیں جبکہ گریم اسمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ کلین سویپ کرکے ہی دم لیں گے۔
سنچورین میں پوسٹ میچ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان مصباح الحق تیسرے ٹیسٹ کے لیے تیارکردہ وکٹ سے خاصے پریشان نظرآئے، انہوں نے کہا کہ وکٹ باؤنسی اورمشکل ہے، اس پرکھیلنا کسی چیلنج سے کم نہیں۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سمیت اب تمام دنیا میں اسپورٹنگ وکٹیں بنائی جارہی ہیں لیکن جنوبی افریقہ میں وکٹیں بلے بازوں کے لیے کافی ٹف ہیں ، انہوں نے کہاکہ ہم پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کوباؤلنگ اوربیٹنگ دونوں شعبوں میں 100 فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔
دوسری جانب گریم اسمتھ کا کہنا تھا کہ وہ تیسرا ٹیسٹ جیت کرکلین سویپ کرنا چاہتے ہیں، انہیں اس ٹیسٹ کی اہمیت کااندازہ ہے، گریم اسمتھ نے سعید اجمل ، محمدعرفان اورجنید خان کوبہترین کھلاڑی قراردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔