- کراچی، سی ٹی ڈی کا کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
- ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار
- لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو کا 17 سالہ بیٹا بارسلونا سے معاہدے کے قریب
- زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی پروازیں شام اور ترکیہ پہنچ گئیں
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
- شام میں ملبے تلے دبی نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا
- گلوبل لیپ ٹیک کنونشن؛ پاکستانی کمپنیوں کیلیے ملٹی بلین ڈالر مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا
- بلا سود بینکاری کے نفاذ پر شبہ کی گنجائش نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
- نئی مردم شماری کیلیے نادرا سے 13ارب کا سافٹ ویئر اور ٹیب تیار
- ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ اموات کی تعداد8 ہزار سے زائد ہوگئی، وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ
- پاکستان کو 12 ماہ میں 22 ارب ڈالر ادائیگی کے چیلنج کا سامنا
- بےنظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں ساڑھے 5 سال بعد سماعت کیلیے مقرر
- پی ایس ایل8؛ نئی ٹرافی کل متعارف کروائی جائے گی
- کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا
- پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
- کرپشن کیس، کئی کرداروں کے چہروں سے نقاب نہ ہٹ سکا
- انسانی چہرے کے حصوں پر مشتمل جاپانی بٹوے اور پرس
- 50 منٹ کچن کی صفائی سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز جلاتی ہے
- شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان
ایفی ڈرین کیس کا حتمی چالان پیش، سزائے موت دینے کی دفعہ بھی شامل

عدالت نے خوشنود لاشاری سمیت 3 ملزمان کے پیش نہ ہونے پر دائمی وارنٹ جاری کردیئے.
راولپنڈی: اے این ایف نے ایفی ڈرین کیس کا حتمی چالان انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کر دیا، مقدمے میں ملزمان کو سزائے موت دینے کی دفعہ بھی شامل کی گئی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے مقدمے میں منشیات اسمگلنگ کی دفعہ 9C بھی شامل کی ہے جس کے تحت ملوث ملزمان کو سزائے موت دی جاسکتی ہے، عدالت نے خوشنود لاشاری سمیت 3 ملزمان کے پیش نہ ہونے پر دائمی وارنٹ جاری کردیئے جبکہ علی موسٰی گیلانی، قادر گیلانی اور ان کی والدہ کی طرف سے وکیل نے پیش ہوکر دلائل دیئے۔
دوسری جانب عدالت نے مخدوم شہاب الدین کی طر ف سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8 مارچ تک ملتوی کر دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔