- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
توقیر صادق کی ابوظہبی سے وطن واپسی میں پاکستانی سفارت خانہ آڑے آگیا
اسلام آ باد: سابق چیرمین اوگراتوقیر صادق کی ابوظہبی سے وطن واپسی میں پاکستانی سفارت خانہ آڑے آگیا جبکہ سفارتی عملےاور نیب ٹیم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔
نیب ٹیم نے اپنے اعلیٰ حکام کو اطلاع دی ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کا عملہ تعاون نہیں کر رہا اور مختلف طریقوں سےنیب ٹیم کو تنگ کیا جارہا ہے جبکہ ابوظہبی میں پاکستانی سفارت کار نے نیب ٹیم سے عدالت میں کاغذات پیش کرنے کے لئے انگلش سے عربی میں ترجمے کے ایک صفحےکے 80 درہم مانگے۔
نیب ذرائع کے مطابق اگر پاکستانی سفارت کار تعاون کریں تو توقیر صادق کو ایک دن میں واپس لایا جا سکتا ہے جبکہ نیب ٹیم کےمطابق پاکستانی سفارت کار نےکہا ہے کہ توقیر صادق کے کاغذات ابوظہبی حکام سے تصدیق کروا کر دئیے جائیں ، نیب ٹیم کےمطابق کاغذات کی تصدیق کراناپاکستانی سفارت کار کا کام ہے تاہم ابوظہبی میں جمعہ کی چھٹی سےنیب ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔