- جسٹس بابر ستار پر الزامات ہیں تو کلیئر کریں، فیصل واوڈا
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پاکستان ڈی آر ایس کا درست استعمال نہ کرسکا
سنچورین: دوسرے ٹیسٹ کے برعکس پاکستان سنچورین میں ڈی آر ایس کا درست استعمال نہ کرسکا۔
ڈی ویلیئرز کو 78 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ کرنے کا سنہری موقع ہاتھ سے نکل گیا، سعید اجمل کی بولنگ پر ایل بی ڈبلیو کی اپیل امپائر نے رد کردی، ری پلے سے ثابت ہوا کہ گیند وکٹ کو ہٹ کر رہی تھی مگر مصباح الحق نے ریویو کی ضرورت محسوس نہ کی، اگلے ہی اوور میں فلینڈر کو کرائی گئی اظہر علی کی گیند وکٹوں کے اوپر سے گزرتی جارہی تھی مگر تھرڈ امپائر سے رابطہ کرلیا گیا۔
پاکستان نے دوسرا ریفرل بھی ضائع کیا،اس سے قبل راحت علی کی گیند ہاشم آملہ کے بیٹ کا کنارہ چھوئے بغیر گئی تھی مگر ریفرل لے لیا گیا، مبصرین نے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا، ہاشم آملہ کا کیچ ہو تو وہ خود ہی کبھی کریز پر نہیں رکتے، یہ بات دنیا جانتی ہے مگر مصباح الحق کو سمجھ نہ آئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔