- راولپنڈی: شادی ہال میں فائرنگ سے دلہن زخمی
- مارگلہ ہلز پر سگریٹ نوشی اور شاپر لے جانے پر پابندی
- ایران کا حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان
- ایم کیو ایم کا بلدیاتی الیکشن کیخلاف 12 فروری کو دھرنے کا اعلان
- تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے تیاری شروع کردی
- باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز
- پاکستان پہلی بار گھڑ سواروں کی نیزہ بازی کے عالمی کپ کیلیے کوالیفائر مقابلوں کی میزبانی کرے گا
- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
ریکروٹمنٹ رولزکے بغیرہی ترقیاں دینی تھیں تو تاخیر کیوں کی،سپلا

18سے 19 گریڈ کے اساتذہ کو بھی ریکروٹمنٹ رولز کے بغیر ترقیاں جلد از جلد دی جائیں. فوٹو: فائل
کراچی: سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسو سی ایشن( سپلا ) کے مرکزی رہنمائوں نے وزیر اعلیٰ سندھ ، وزیر تعلیم ، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری تعلیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کالج اساتذہ گریڈ 19سے گریڈ 20 میں ترقیوں کے کافی عرصے سے منتظر تھے اور اِس انتظار میں بہت سے اساتذہ ریٹائر بھی ہوچکے۔
اگر یہ ترقیاں پہلے ہوجاتیں توریٹا ئر اساتذہ کو بھی فائدہ پہنچ جاتا ، رہنمائوں نے کہا کہ گریڈ 19کی فائنل سینیارٹی لسٹ کا اجرا ابھی تک کالجوں میں ممکن نہیںہو سکا کالج اساتذہ اپنے طور پر سینیارٹی لسٹ فوٹو اسٹیٹ کروالیں تو رسائی ہو جاتی ہے ورنہ کالجوں میں نہیں پہنچائی جاتی ، سپلا کے نمائندوں نے کہا کہ اگر ریکروٹمنٹ رولز بنے بغیر ہی ترقیاں دی جانی تھیں تو کالج اساتذہ کو اِن ترقیوں سے اتنے طویل عرصے کیوں محروم رکھا گیا۔
سپلا کے رہنما پروفیسرآصف زیدی ، پروفیسر افتخار اعظمی ، پروفیسر ڈاکٹر ارشد ، پروفیسر اسلم پرویز خاصخیلی ، پروفیسر ظفر یار ، پروفیسر شمیم بھٹو، پروفیسر یعقوب چا نڈیو ودیگرنے اپنے بیان میں کہاکہ اب 18سے 19 گریڈ کے اساتذہ کو بھی ریکروٹمنٹ رولز کے بغیر ترقیاں جلد از جلد دی جائیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔