- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
اے این پی کودوبارہ سندھ حکومت میں آنے کی پیشکش
کراچی: پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت کی طرف سے دونوں جماعتوں کے درمیان مسائل کو حل کرنے ، معاملات کو ہم آہنگی کے زمرے میں لانے اور باہمی ربط کو بڑھانے کے لیے قائم کردہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس جمعے کو وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد ہوا ۔
اجلاس میں پیپلز پارٹی کی طرف سے آغا سراج درانی، ایاز سومرو، زاہد بھرگڑی اور راشد حسین ربانی جبکہ اے این پی کی جانب سے رانا گل آفریدی، امیر نواب اور یونس بونیری شریک ہوئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے اراکین نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ حکومت نے1979کا سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس دوبارہ واپس بحال کیاہے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ دونوں پارٹیوں کے اراکین کافی امور پر متفق ہوگئے ہیں اور اب دونوں کمیٹیوں کے اراکین اپنی اپنی پارٹیوں کی قیادت کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے اور ایک2 روز میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے اے این پی کے رہنماؤں کو ایک بار پھر پیشکش کی کہ وہ حکومت میں شامل ہوجائیں چونکہ جس بل پراعتراض تھا وہ واپس لے لیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔