- شفا اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم
- ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
- شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج
- سابق چیئرمین نے مجھے بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی، تنویر احمد
- لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا
- مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الہی کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت منظور
- شاہین آفریدی اور بابراعظم ایک دوسرے کے مدمقابل آگئے
- اربوں روپے کرپشن کیس؛ سابق سیکشن آفیسر وزیراعلیٰ سندھ سیکریٹریٹ کی ضمانت مسترد
- 17 ارب کی کرپشن؛ ڈاکٹر عاصم کی نیب ریفرنس سے بریت کی درخواست
- سندھ طاس معاہدہ، بھارت کی عالمی عدالت میں قانونی عمل رکوانے کی کوشش
- لوگ بیروزگاری کی وجہ سے خودکشیاں کر رہے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کارروائی، خودکش حملہ آوروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا
- مریم نواز ابوظبی سے پاکستان کیلئے روانہ
- سپریم کورٹ؛ 13 برس تک مخالف کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے پر ایک لاکھ جرمانہ
- بھارت؛ ایک ساتھ اڑان بھرنے والے 2 جنگی طیارے تصادم کے بعد گر کر تباہ
- سعودی سپر کپ؛ النصر کے باہر ہونے کے ذمہ دار ’’رونالڈو‘‘ ہیں، کوچ
- قومی کفایت شعاری کمیٹی کی سفارشات وزیراعظم آفس کو موصول
- 22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
- ڈالرمہنگا، پاکستانی سفارتخانوں کا عملہ 6 ماہ سے تنخواہ سے محروم
- پاکستانی کیوئسٹ نے برطانیہ میں نیا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان نے 16ویں ایشین جونئیراسکواش ٹیم چیمئن شپ جیت لی

پاکستان نے اس مقابلے میں 0-2 سے کامیابی حاصل کرکے 16ویں ایشین جونئیر سکواش ٹیم چیمپئن شپ جیت لی. فوٹو: فائل
سیئول: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر 16ویں ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمئن شپ جیت لی۔
جنوبی کوریا کے شہر سیئول میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کےلئے پاکستان کے سید علی بخاری اور بلال ذاکر نے کوالیفائی کیا، آخری معرکے میں پاکستانی ٹیم کا سامنا بھارت کے کاش کمار اور مہیش سے ہوا، پاکستان نے اس مقابلے میں 0-2 سے کامیابی حاصل کرکے 16ویں ایشین جونئیر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ جیت لی، اس سے قبل سیمی فائنل راؤنڈ میں پاکستان نے ملائشیا کو شکست دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔