- کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق اور 21 زخمی
- راولپنڈی؛ نازیبا و فحش حرکات کرکے خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9 مئی سے ہوگا
- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
پیرمظہرالحق کا بیان تعلیم، سندھ اور پاکستان کیخلاف دشمنی ہے، فاروق ستار
کراچی: فاروق ستار کا کہنا ہے کہ وزیر تعلیم پیرمظہرالحق کا یونیورسٹی کے خلاف بیان، تعلیم دشمنی، سندھ دشمنی اور پاکستان دشمنی ہے۔
کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ کل پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کا سرکاری یونیورسٹی کے خلاف بیان سندھ دشمنی ہے اس بیان سے پیپلز پارٹی کا اصلی چہرہ سامنے آگیا کہ جمہوریت کی آڑمیں پیپلزپارٹی کےرہنما کیا عزائم رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ گذشتہ ایک سال سے پیر مظہر ایم کیو ایم سے جھوٹے وعدے کررہے ہیں، وہ سندھ کو جہالت کے اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔
فاروق ستار نے کہا کہ حیدرآباد کےعوام تنہا نہیں الطاف حسین اور پورے سندھ کے عوام ان کے ساتھ ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر وزیر تعلیم کو سندھ کے عوام سے محبت ہے تو پھر کل سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حیدر آباد یونیورسٹی کے قیام کا بل آجانا چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔