- بنی گالہ سے قتل کے ملزم کو لے جانے والی جھنگ پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
- بابراعظم میرے بیٹے جیسا ہے اُس سے کبھی ناراض نہیں ہوا، وسیم اکرم
- پاکستان کیخلاف جنگ کرنیوالوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے، وزیراعظم
- امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ؛ صدر اور اپوزیشن سر جوڑ کر بیٹھنے کو تیار
- صوابی میں سی ٹی ڈی آپریشن، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا
- جنوبی افریقا میں سالگرہ کی تقریب پر فائرنگ؛ 8 افراد ہلاک
- فواد چوہدری کہاں ہیں کچھ پتا نہیں، حبا چوہدری
- پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید
- پی ایس ایل کے نمائشی میچ کیلیے ٹکٹ کی قیمت صرف 20روپے
- قتل کی سازش کا الزام؛ آصف زرداری کا عمران خان کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- پختونخوا الیکشن کی تاریخ نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
- حب میں مسافر بس حادثے کا مقدمہ مالکان کیخلاف درج
- پاکستانی باکسر نے دبئی میں پروفیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی
- مار گئی ہمیں یہ مہنگائی!
- مارشل آرٹس میں عالمی ریکارڈ ہولڈر راشد نسیم اطالوی ٹی وی شو میں مدعو
- مہنگائی کیخلاف عوام بیدار ہوں، احتجاج کے بغیر مسائل کم نہیں ہونگے، حافظ نعیم
- امارات کے صدر کا اسلام آباد کا دورہ ملتوی
- حکومت سے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
- کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے کا مقدمہ درج
- آسٹریلین اوپن؛ جوکووچ نے 10 ویں ٹرافی اپنے نام کرلی
فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہاں ہوں، ادیتی راؤ
غلطیوں اور ناکامیوں سے بہت سیکھا ہے جنہیں اب نہیں دہراؤں گی، ادیتی راؤ حیدری ۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ادیتی رائو حیدری نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں۔
اداکارہ ادیتی رائو حیدری نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلموں میں ہیروئن کا ہی مرکزی کردار نبھانا چاہتی ہے۔
وہ فلمی سفر بطور ہیروئن طے کرنا چاہتی ہیں کیونکہ بطور معاون اداکارہ تو فلمی زند گی کا صرف ایک پہلو ہے جب کہ فلمی ہیروئن کو ہر طرح کے تجربات اور کرداروں سے گزرنا پڑتا ہے تب ہی وہ مکمل اداکارہ بنتی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ ’’اپنی غلطیوں اورناکامیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے‘‘ تاہم اب وہ غلطیاں نہیں دہرائیں گی ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔