- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
شہبازشریف نے صوبے کا سارا فنڈ بس سروس منصوبے پر لگادیا، چوہدری پرویزالہٰی
بہاولپور: نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی تمام اسکیمیں ناکام ہوچکی ہیں، وہ بس توچلا نہیں سکتے صوبہ کیاچلائیں گے۔
بہاولپورکی تحصیل یزمان میں جلسے سےخطاب کرتےہوئےانہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کسان دشمن پارٹی ہے۔ آج ڈاکٹراورکلرک سڑکوں پراحتجاج کر رہے ہیں جبکہ باردانےکےلئےلائنیں لگی ہوئی ہیں۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبےکا سارا فنڈ بس سروس پرلگا دیا ہے۔ شہبازشریف لیپ ٹاپ انہی لوگوں کودیتےہیں جن کےووٹ بنےہوئے ہیں۔ چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ انہوں نے اپنےدور میں کئی ہزارکلومیٹر لمبی سڑکیں تعمیر کرائیں جوملک کی تاریخ میں کوئی حکومت نہ کرسکی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔