کائیل ملز بھی پی ایس ایل سے منسلک ہو گئے

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 13 اکتوبر 2017
قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔ فوٹو : نیٹ

قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔ فوٹو : نیٹ

 کراچی: لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔

پاکستان سپر لیگ فرنچائز لاہور قلندرز نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کائیل ملز کو ٹیم کا ٹیکنیکل ایڈوائزر مقرر کردیا۔ رواں برس کے آخر میں جب قلندرز کا رائزنگ اسٹارز اسکواڈ آسٹریلیا میں ایک چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں شریک ہوگا تو وہاں پر کیوی پیسر بھی اسے جوائن کریں گے۔



ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔