نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے، امریکا

عامر خان  جمعـء 13 اکتوبر 2017
تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔ فوٹو: فائل

تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔ فوٹو: فائل

 کراچی: امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ’’مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔ 

امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو’’ مذاکرات‘‘ کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے جب کہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔