- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
ایف آئی اے کو فعال ادارہ بنانے کیلیے 8 نکاتی لائحہ عمل تیار
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے نئے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے وفاقی تحقیقاتی ادارے میں اصلاحات اور اسے ایک انتہائی فعال اورموثر ادارے میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ایف آئی اے کے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ایف آئی اے کوایک جدید تحقیقاتی ایجنسی بنانے کی غرض سے ڈی جی نے 8 نکاتی لائحہ عمل وضع کیاہے جس میں تمام خالی اسامیوں کوپرکرنا اورادارے کی استعداد بڑھانے کیلیے اہل اور قابل اعتمادافسران کی تقرریاں شامل ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ ادارے میں وسیع تر تبدیلیوں اور استعداد کار میں اضافے کے منصوبے کے تحت ڈی جی نے 11 برسوں سے ترقی کے منتظر 42 سب انسپکٹرز کو الگے گریڈوں میں ترقی دیدی ہے۔ انھوں نے مزید بتایا سب انسپکٹرز کی ترقی میں تاخیرسے عدالتوں میں زیرسماعت کیسوں میں غیرضروری التواء کے علاوہ افسران میں مایوسی پھیل رہی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔