عمران خان کے گھر پر چھاپا ماراگیا، دانیال عزیز

نمائندہ ایکسپریس  جمعرات 19 اکتوبر 2017
فوٹو : فائل

فوٹو : فائل

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان کے گھر پر چھاپا ماراگیا مگر وہ نہیں ملے۔

عدالت نے عمران خان ،طاہرالقادری کی زمینیں قرق کرنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کے دوبارہ وارنٹس نکالے ہیں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔