پاکستان کے راستے کارگو ترسیل کے لیے نئے رولز جاری

ارشاد انصاری  ہفتہ 21 اکتوبر 2017
ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے۔ فوٹو : فائل

ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: ایف بی آر نے پاکستان کے راستے خطے کے دیگر ممالک کوملکی و غیر ملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے ذریعے اشیا کی ترسیل کیلیے 24 صفحات پر مشتمل رولز جاری کردیے۔

ایکسپریس کو دستیاب نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کرتے ہوئے ایک نیا چپٹر شامل کیا ہے جسکے تحت اقوام متحدہ کے ٹی آئی آر کنونشن 1975 پر عملدرآمد کیلیے اشیا کی بین الاقوامی سطح پر ترسیل کیلئے درکار پروسیجر کیلئے شرائط کو پورا کیا گیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔