مبینہ بکی کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا بھی انکشاف

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 22 اکتوبر 2017
بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔ فوٹو: فائل

بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔ فوٹو: فائل

کراچی:  مبینہ بکی کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔

مبینہ بکی عرفان انصاری کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے جب کہ رپورٹس کے مطابق وہ بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔