ویرات کوہلی آج ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کرلیں گے

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 22 اکتوبر 2017
کوہلی 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔ فوٹو : فائل

کوہلی 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔ فوٹو : فائل

ممبئی: بھارتی کپتان ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے۔

آل راؤنڈر کھلاڑی ویرات کوہلی آج اپنے ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری مکمل کریں گے، یاد رہے کہ وہ 200 ایک روزہ میچز کھیلنے والے 13ویں بھارتی اور مجموعی طور پر دنیا کے 72ویں کھلاڑی بنیں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔