سونے کی قیمتوں میں اضافہ

بزنس رپورٹر  بدھ 1 نومبر 2017

تازہ ترین خبروں اور تجزیوں کیلئے سبسکرائب کریں

 کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کے اضافے سے 1273 ڈالر پرپہنچ گئی۔

فی اونس سونے کی قیمت1ڈالر کے اضافے سے 1273 ڈالر پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی گزشتہ روز تولہ اور دس گرام قیمتیں بالترتیب 100 اور86 روپے بڑھ گئیں۔ جس کے نتیجے میں تولہ قیمت 53 ہزار 100 اور دس گرام 45 ہزار 514روپے ہو گئی، چاندی کی تولہ قیمت10 روپے اضافے سے 770 اور دس گرام چاندی کی قیمت8.57 روپے بڑھ کر 660 روپے ہوگئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔