- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
پی آئی اے کا چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس بند کرنے پر غور
پشاور: مالی خسارے کے باعث چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر پی آئی اے نے اپنی پروازیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کو چترال، گلگت، اسکردو، گوادر، پسنی، ژوب روٹس پر کروڑوں روپے کے خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ دیگر ایئرلائنز ان روٹس پر اپنی پروازیں نہیں چلا رہی ہیں۔ پالپا کے کیپٹن خالد کے مطابق پی آئی اے طیارے کی لیز کی مد میں ایک لاکھ روپے فی گھنٹہ سے زائد ادا کررہی ہے، امریکا روٹ کی بندش کے بعد بارسلونا، میلان اور پیرس کے روٹ بھی بند کرنا تباہ کن ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال پی آئی اے کا طیارہ چترال سے اسلام آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا تھا جس میں 35 سے زائد قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا جبکہ پی آئی اے کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، اوپن اسکائی پالیسی کے باعث پی آئی اے کو شدید مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے حال ہی میں امریکا کیلیے بھی پروازوں کا سلسلہ بند کر دیا گیا تھا اور اب ممکنہ طور پر مزید غیرملکی روٹس کو بند بھی کیا جا رہا ہے جس سے پی آئی اے کو مزید اربوں روپے کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔