- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
ابوجا: نائجیریا کی مسجد میں خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں خودکش بمبار نے مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق دھماکا فجر کے وقت ہوا اور خودکش حملہ آور نمازی کے بھیس میں مسجد میں داخل ہوا۔
فوری طور پر حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی لیکن عام طورپرنائیجریا میں دہشتگرد تنظیم بوکوحرام کی جانب سے حملے کئے جاتے رہےہیں جس کی ذمہ داری بھی وہ قبول کرتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ابوجا شہر کے پناہ گزینوں کے کیمپ میں بھی اسی نوعیت کے حملے میں 14 افراد مارے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔