ٹینس رینکنگ میں جوکووک ٹاپ 10 سے باہر

اے ایف پی  جمعـء 3 نومبر 2017
اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

پیرس: نووک جوکووک 10 سال بعد رینکنگ کے ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے۔

سربیا کے ٹینس اسٹار نووک جوکووک 10 سال بعد رینکنگ کے ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے۔ واضح رہے کہ 12 بار گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے والے اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔