- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
مشرفی مرتضیٰ نے ’ زیرو‘ نمبر کی شرٹ زیب تن کرنے کا راز افشا کردیا
سلہٹ: مشرفی مرتضی نے ’ زیرو‘ نمبر کی جرسی زیب تن کرنے کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔
مشرفی مرتضی نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ’ زیرو‘ نمبر کی جرسی زیب تن کی، شائقین کرکٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے پس پردہ محرکات جاننے کی کوشش شروع کر دی۔ اب بنگلہ دیشی پیسر نے خود ہی اس راز سے پردہ اٹھا دیا۔
آل راؤنڈر نے بتایا کہ سابق جنوبی افریقی بیٹسمین ہرشل گبز نے ایک انٹرویومیں کہا تھا کہ ’’ ڈبل زیرو‘‘ کا مطلب ’’ نئی شروعات ‘‘ ہوتا ہے۔ لہذا میں نے اس بار ’ زیرو ‘ نمبر چن کر نیا آغاز کرنا چاہا ہے۔
واضح رہے کہ مشرفی نے گذشتہ دنوں راجشاہی کنگز کیخلاف عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 18رنز دے کرایک وکٹ لی تھی، ان کی ٹیم نے یہ مقابلہ بھی جیت لیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔