- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
- ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
تیمور علی خان کی بہن کی تصویر منظر عام پرآگئی
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب تیمور علی خان کی بہن (کزن) اور اداکارہ سوہا علی خان کی بیٹی عنایا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کی بہن اور کرینہ کپور کی نند اداکارہ سوہا علی خان اور اداکار کنال کھیمو حال ہی میں صاحب اولاد ہوئے ہیں۔ سوہا علی خان رشتے میں تیمور کی پھوپھی ہیں لہٰذا ان کی بیٹی تیمور کی چھوٹی بہن ہوئیں۔ سوہا علی خان نے یہ خبر مداحوں کے ساتھ تو شیئر کی تھی تاہم اپنی بیٹی کی تصویر کو آج تک مداحوں سے چھپائے رکھا تھا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: تیمور کی ہم شکل
لیکن بچوں کے عالمی دن کے موقع پر سوہا علی خان نے اپنی بیٹی عنایا نومی کھیمو کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ عنایا بالکل اپنے بڑے بھائی تیمور علی خان پر گئی ہیں۔ جب کہ عنایا کی آنکھیں تو ہو بہو تیمور سے ملتی ہیں۔
تصویر کے ساتھ سوہا نے تمام بچوں کو اس دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی معصومیت ہمیشہ برقرار رہے اور آپ سب بڑے ہوکر اچھے انسان بنیں، بچوں کا عالمی دن مبارک ہو۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: سیف علی خان نے تیمورکو مہنگا ترین تحفہ دے دیا
واضح رہے کہ سوہاعلی خان اور کنال کھیمو 2015 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔