تازہ ترین 
< >

وزیراعظم عمران خان نے 20 رکنی کابینہ کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک ہفتہ 18 اگست 2018

وفاقی کابینہ پیر کو حلف اٹھائے گی جس میں 15 وزرا اور 5 مشیر شامل ہیں۔

تبصرے