تازہ ترین 
< >

ایف بی آر ملازمین کو بجٹ ڈیوٹی پر انعامات دینے کی انکوائری کا فیصلہ

ارشاد انصاری پير 4 جولائ 2022

وفاقی ٹیکس محتسب نے بغیرکسی قانونی مینڈیٹ کے منظوری دینے پرسیکریٹری ریونیو ،چیئرمین ایف بی آر سے جواب طلب کر لیا

تبصرے