لاہورسمیت پنجاب بھرمیں تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم

 لاہور: لاہورسمیت پنجاب بھرمیں تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ اس موقع پرکچھ طلبا کی خوشی دیدنی تھی جب کہ پہلے روزاسکولوں میں بچوں کی حاضری کم دیکھنے میں آرہی ہے۔

اس سے قبل یکم اگست کو سندھ ، بلوچستان اورخیبرپختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئی تھیں۔