پاکستان

پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک | Jul 22, 2026 10:43 PM |

وزیراعظم نے روبوٹکس اور اٹانومس سسٹمزکے لیےاسپارک اینڈ ایلیویٹ پروگرام اور پاکستان وینچر فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا

پاکستان