باجوڑ حملہ، سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، شفیع جان

ویب ڈیسک | May 15, 2026 04:36 AM |

لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، معاون خصوصی