صحت

سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ ذہنی صحت کیلئے مفید قرار

ویب ڈیسک | Dec 04, 2025 09:17 AM |

محققین نے 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کی ذہنی صحت کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا