سائنس/ٹیکنالوجی

جاپان: دنیا کی پہلی خودکار مسافر فیری کی رُونمائی

ویب ڈیسک | Dec 13, 2025 09:52 AM |

جاپان میں درجنوں چھوٹے چھوٹے جزائر موجود ہیں جن کو آمد و رفت کے لیے فیریز پر انحصار کرنا پڑتا ہے