جرائم

کراچی: پولیس مقابلوں میں 4 زخمیوں سمیت 7 ڈاکو گرفتار

ویب ڈیسک | Sep 11, 2026 09:58 AM |

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ودیگر مسروقہ سامان برآمد