ویب ڈیسک
-
روسی صدر کے ساتھ اہم ڈیل کیلیے تیار ہوں، صدر ٹرمپ
صدر پیوٹن اور صدر ٹرمپ کی ون آن ون ملاقات میں صرف مترجم موجود ہوگا، کریملن
-
نئی دہلی، پاکستان ہائی کمیشن میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا
پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے ایک پروقار تقریب میں ہائی کمیشں کے چانسری لان میں قومی پرچم لہرایا
-
جشن یوم آزادی، ہوائی فائرنگ سے کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 114 افراد زخمی
معصوم شہریوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر قتل اور اقدام قتل کے مزید مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، ترجمان کراچی پولیس
-
روس کا واٹس ایپ کالز کی روک تھام کا فیصلہ
روس نے یہ فیصلہ مبینہ طور پر دہشتگردی اور دھوکا دہی کے حوالے سے واٹس ایپ کی جانب سے معلومات فراہم کرنے پر کیا ہے
-
گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے سیاحوں کیلئے ہدایت جاری
موجودہ موسمی حالات میں گلیات سفر سے اجتناب کریں، ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈیولمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی
-
آزادکشمیر، کاغان اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارش سے تباہی، خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق
غذرمیں سیلاب سے 6 گھر مکمل تباہ ہوگئےاور5 افراد بہہ گئے تاہم خاتون اوربچی کی لاش نکال لی گئی ہے، حکام
-
اسٹیٹ آفس کراچی میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے حوالے سے خصوصی تقریب
ہم سب اس پرچم کے سائے تلے ایک ہیں اوراس عزم کااعادہ کرتے ہیں کہ ملک کی تعمیراور ترقی میں اپنا کردارادا کریں گے، مقررین
-
اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوسکی
آج 14 اگست ہے، آزادی کے دن بھی قدغن لگائی گئی ہے، ہمیں اپنے لیڈر سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی
-
چند لوگ 14 اگست کو ذاتی یا سیاسی ایجنڈوں سے جوڑ کر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، امیرمقام
بھارت آبادی، معیشت اور دفاع میں بڑی طاقت ہونے کے باوجود پاکستانی قوم کے جذبے کا مقابلہ نہیں کر سکتا، وفاقی وزیر
-
بلاول بھٹو کو نشان امتیاز پاکستان کے لیے بے مثال خدمات کا تسلیم شدہ اعزاز ہے، شرجیل میمن
یہ اعزاز ہر اس پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے جو ملک کی عزت و وقار کو دنیا میں بلند دیکھنا چاہتا ہے، صوبائی وزیر