دین ودنیا

خیرِ کثیر کی چار علامات

حضور اکرم ﷺ اپنی امت کی رغبت آخرت کی طرف کرنے کے لیے فرماتے، مفہوم:’’حقیقی عیش تو آخرت کا ہی ہے۔‘‘