پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی

ویب ڈیسک | Dec 11, 2024 02:04 PM |

آئیں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں، راستہ نہ ملا تو پھر سڑکوں پر نکلیں گے، بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی میں خطاب