بنوں سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا


ویب ڈیسک July 16, 2026
فائل فوٹو

ڈی آئی خان:

بنوں میں تین نا معلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ترجمان پولیس کے مطابق دو لاشیں سرکلر روڈ اور ایک لاش منڈان پارک کے قریب سے ملی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔