صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اب یومیہ بنیادوں پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ہر نئی قیمت 24 گھنٹے کے لیے نافذ العمل رہے گی۔
پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں رد و بدل، ڈالر ریٹ، حکومت کے ٹیکسز یا لیوی کے علاوہ عالمی و مقامی حالات پر بھی منحصر ہوتا ہے۔
ایکسپریس نیوز پر آپ کو پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ ترین قیمتیں حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں، تاکہ قارئین کو درست اور قابلِ اعتماد معلومات مل سکیں۔