US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر ماہ 2 مرتبہ تبدیل ہوتی ہیں ، جو آئندہ 15 روز کے لیے نافذ العمل ہوتی ہیں۔
پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل سمیت دیگر مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ یا کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں رد و بدل، ڈالر ریٹ،حکومت کے ٹیکسز یا لیوی کے علاوہ عالمی و مقامی حالات پر بھی منحصر ہوتا ہے۔
ایکسپریس نیوز پر آپ کو پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ ترین قیمتیں حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں، تاکہ قارئین کو درست اور قابلِ اعتماد معلومات مل سکیں-