لائف اسٹائل

اوزیمپک صارفین کے لیے ریسٹورنٹس میں ’منی میلز‘ کا ٹرینڈ وائرل

ویب ڈیسک | Dec 23, 2025 04:48 PM |

اوزیمپک کے بڑھتے استعمال نے وزن کم کرنے کے ساتھ ریسٹورنٹ کلچر کو بھی نئےدور میں داخل کردیا ہے