صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انہوں نے اپنی خوراک، نیند، ورزش اور پانی پینے کی عادات بہتر بنانے پر توجہ دی۔
بالائی میں موجود لیکٹک ایسڈ جلد کو نرم رکھنے اور نمی برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے
سنِ یاس سے گزرنے والی خواتین میں ناکافی نیند اور انسولین کی مزاحمت کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے
ماہرین کے مطابق نیند کی کمی، ذہنی دباؤ، بے چینی یا اداسی یادداشت پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
سہولت کے لیے استعمال کیے جانے والے یہ کھانے غذائیت کے اعتبار سے گھر کے تازہ کھانوں کا متبادل نہیں
میک اپ مکمل کرنے کے بعد سیٹنگ پاؤڈر یا سیٹنگ اسپرے کا استعمال اسے زیادہ دیر تک برقرار رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
اگر زیور پر سیاہ دھبے برقرار رہیں تو اسے بار بار رگڑنے کے بجائے کسی مستند سنار سے معائنہ کروائیں
وٹامن سی کی کمی سے مسوڑھوں سے خون آنا، کمزوری، تھکاوٹ اور معمولی چوٹ پر زیادہ خون بہنے جیسی علامات ظاہر ہوسکتی ہیں
سرد ہوا اور ماحول میں نمی کی کمی بالوں کی قدرتی نمی کم کرسکتی ہے، جس سے وہ خشک اور کمزور ہونے لگتے ہیں
بعض ہیئر ڈائیز میں ایسے کیمیکلز شامل ہوتے ہیں جو انسانی جسم میں ہارمونز کے افعال اور ان کی سطح پر اثر انداز ہوسکتے ہیں
تیز دھوپ، نمی اور فضائی آلودگی بھی کپڑوں کی رنگت متاثر کر سکتی ہیں۔
بار بار استعمال کے باعث چوپنگ بورڈ پر کھانے کے ذرات، داغ اور بو جمع ہوسکتے ہیں
دہی جمنے کے دوران برتن کو بار بار ہلانے سے بھی اس کی ساخت متاثر ہوتی ہے اور پانی الگ ہونے لگتا ہے۔
کالے چنے وٹامنز، معدنیات اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں
کاربوہائیڈریٹس کو وزن بڑھنے، ٹائپ ٹو ذیابیطس اور دیگر صحت کے مسائل کا باعث سمجھا جاتا ہے
ہر مشکل کا فوری حل بتانے کے بجائے بچے کو سوچنے اور فیصلہ کرنے کا موقع دیں۔
طبی ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد میٹھے کی خواہش کا تعلق غذا، ہارمونز، نیند اور روزمرہ عادات سے ہو سکتا ہے۔
نیم گرم پانی میں لیموں کا رس شامل کر کے ایک سادہ اور تازگی بخش مشروب تیار کیا جا سکتا ہے
کھانا پکانے سے پہلے پریشر کُکر کا اچھی طرح معائنہ کرنا ضروری ہے
جب جلد کے مساموں میں اضافی چکنائی اور مردہ خلیات جمع ہو جاتے ہیں تو بلیک ہیڈز بنتے ہیں
مسلسل تناؤ درد کی شدت بڑھا سکتا ہے اور پٹھوں میں کھنچاؤ پیدا کر سکتا ہے۔
جلد کی خشکی کی وجوہات میں جینیاتی عوامل اور خوراک دونوں شامل ہوسکتے ہیں
ماہرین کا کہنا ہے کہ کھیل کود سے بچوں کو روکنا حل نہیں، بلکہ خطرے کی علامات کی بروقت شناخت اور فوری طبی امداد ضروری ہے۔
بعض پودے ہوا میں موجود مخصوص آلودہ مادوں کو جذب کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مختلف ذائقوں والی گریک یوگرٹ میں اضافی چینی کی مقدار زیادہ ہو سکتی ہے
ایک تحقیق میں انکشاف ہوا کہ سماجی طور پر تنہا رہنے والے مردوں میں قبل از وقت موت کا خطرہ 41 فیصد زیادہ پایا گیا
وزن کم کرنے کےلیے ایک عام گھریلو نسخے میں لہسن کو شہد کے ساتھ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے
جب بھی موبائل پر ریلز دیکھنے کا دل کرے تو فون اٹھانے کے بجائے یہ ایکٹیویٹی کریں
پلاسٹک کی بعض اقسام میں بسفینول اے جیسے کیمیائی مادے استعمال ہوسکتے ہیں
سفید بریڈ میں فائبر نسبتاً کم ہوتا ہے اور یہ خون میں شوگر تیزی سے بڑھا سکتی ہے
ایک سال سے کم عمر بچوں کی غذاؤں میں اضافی چینی، کارن سیرپ اور دیگر میٹھے اجزا سے پرہیز کرنا چاہیے
ناریل کے پانی میں پوٹاشیم، سوڈیم اور میگنیشیم جیسے الیکٹرولائٹس پائے جاتے ہیں
ماہرینِ جلد نے آلودگی کے موسم میں چند احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
پیکنگ پر درج اجزا پڑھیں اور دیکھیں کہ اس میں گھی کے علاوہ کوئی دوسری چکنائی تو شامل نہیں۔
ماہرِ نفسیات کے مطابق اس کی ایک وجہ پرفیکشنزم یعنی ہر کام کو بے عیب انداز میں کرنے کی خواہش بھی ہو سکتی ہے۔
پیروں میں جلن، سنسناہٹ یا سوئیاں چبھنے جیسا احساس معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
لیموں کی خوشبو ڈپریشن یا اضطراب کے دوروں کے درمیان بہتر علاج ثابت ہوسکتی ہے
سب سے پہلے انڈے کی سفیدی کو زردی سے الگ کر کے صاف پیالی میں ڈالیں۔
ہر قدرتی چیز جلد کے لیے محفوظ نہیں ہوتی، اس لیے گھریلو ٹوٹکے آزماتے وقت احتیاط ضروری ہے۔
اگر چند ہی بال سفید ہیں تو انہیں کبھی کبھار رنگنا کافی ہو سکتا ہے
چند عام گھریلو اشیا کی مدد سے شیشے کے برتنوں کی صفائی آسان بنائی جاسکتی ہے
دھواں، گردوغبار، الرجی اور سانس کی نالیوں میں بلغم کی موجودگی بھی کھانسی کو بڑھا سکتی ہے
بچوں کے کریون سے بنے نشانات صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خریداری اب صرف ضرورت پوری کرنے کا ذریعہ نہیں رہی بلکہ تفریح اور وقت گزارنے کی سرگرمی بھی بن چکی ہے
مراقبہ ایک ایسا طریقہ ہے جو ذہن کو پُرسکون کرنے، توجہ بہتر بنانے اور جذبات کو سنبھالنے میں مدد دیتا ہے
بعض مشروبات جسم میں پانی کی مناسب مقدار برقرار رکھنے اور ہاضمے کو سہارا دینے میں مدد دیتے ہیں
کچن کی مکمل صفائی کے لیے ایگزاسٹ فین کو صاف رکھنا بھی ضروری ہے
یہ گھریلو نسخہ کم خرچ ہونے کے ساتھ تیار کرنے میں بھی نہایت آسان ہے
کچھ مہینوں بعد ملینیئل نسل اب مکمل طور پر اپنی تیس اور چالیس کی دہائی میں داخل ہو چکی ہو گی۔
سورج مکھی کے بیجوں میں غیر سیر شدہ چکنائیاں بھی شامل ہوتی ہیں، جن میں اومیگا 6 اور مونو اَن سیچوریٹڈ فیٹس شامل ہیں